نظریۂ ابوت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یہ تصور کہ موجودہ نظام حکومت کی ابتدا خاندان پر باپ پھر دادا کی سرداری سے آگے بڑھ کر قبیلوں اور خاندانوں کے سردار کی اطاعت سے ہوئی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - یہ تصور کہ موجودہ نظام حکومت کی ابتدا خاندان پر باپ پھر دادا کی سرداری سے آگے بڑھ کر قبیلوں اور خاندانوں کے سردار کی اطاعت سے ہوئی۔